اردو

urdu

ETV Bharat / state

کپواڑہ: رقم نہ دینے پر ٹھیکیداروں کا احتجاج - رقومات کو واگزار کرنے کا پرزور مطالبہ

ہندوارہ میں ٹھیکیداروں اور کنٹریکٹرس نے پی ایچ ای دفتر کے گیٹ پر احتجاج مظاہرے کرتے ہوئے 'ہماری رقم واگزار کرو' کے نعرے لگائے۔

رقم نہ دیے جانے پر ٹھیکداروں کا احتجاج
رقم نہ دیے جانے پر ٹھیکداروں کا احتجاج

By

Published : Sep 16, 2020, 9:55 PM IST

احتجاجی افراد کا کہنا تھا کہ'دو سال قبل کیے گئے کام کی رقم کو ابھی تک واگزار نہیں کی جا رہی ہے'۔ انہوں نے کہا کہ ان کی جانب سے کیے گئے کاموں کا کئی بار معائنہ بھی کیا گیا لیکن پھر بھی ان کی رقومات کو واگزار نہیں کیا گیا، جس وجہ سے ان ٹھیکیداروں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

رقم نہ دیے جانے پر ٹھیکداروں کا احتجاج

اننت ناگ: سیلف ہیلپ گروپ کا ایک بار پھر سے احتجاج

انہوں نے متعلقہ محکمہ کے خلاف دھرنا دے کر اپنی رقومات کو واگزار کرنے کا پرزور مطالبہ کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details