ان احتجاجی ملازمین کا کہنا ہے کہ وہ 20 برس سے مختلف محکموں میں بطور کیجول لیبرس کام کر رہے ہیں لیکن انہیں مستقل نہیں کیا جا رہا ہے۔
ہندوارہ میں عارضی ملازمین کا مظاہرہ - انہیں مستقل نہیں کیا جا رہا
جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ہندوارہ میں عارضی ملازمین نے اپنے مطالبات کو لے کر احتجاج کیا۔
ہندوارہ میں عارضی ملازمین کا مظاہرہ
متعلقہ محکمہ سے ان کا مطالبہ ہے کہ انہیں مستقل کیا جائے اور ان کی تنخواہیں وقت پر دی جائیں۔
ملازمین نے کہا ہم لوگ عرصہ دارز سے تنخواہوں سے محروم ہیں۔