پروگرام میں دیگر اسکول کے بچوں کو ویڈیو کال کے ذریعے وؤٹ ڈالنے کے لیے ترغیب دی گئی۔ افسران نے کالج کے لیکچرار اور بچوں میں وؤٹنگ کے تئیں بیداری پیدا کی۔
ووٹنگ کے تئیں بیداری کے لیے پروگرام - پسند کی حکومت کو اقتدار میں لا کے کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
جموں و کشمیر کے ضلع کپوارہ کے ٹاؤن ہال میں آج ضلع الیکٹورل آفیسر کی جانب سے لیکچرار میں ایک دن کا تربیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
وؤٹنگ کے تئیں بیداری کے لیے پروگرام
اس پروگرام میں کئی اسکولوں کے بچوں نے حصہ لیا اور اپنے وؤٹ کی اہمیت کو سمجھا۔ پروگرام میں ضلع کے الیکڑول اآفیسران لیکچررز کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
افسران نے بتایا کہ جمہوری ملک میں وؤٹ عوام کی سب سے بڑی طاقت ہوتی ہے۔ ہر فرد کو چاہیے کہ ہو اپنے وؤٹ کا استعمال ضرور کرے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جمہوری ملک میں آپ کے وؤٹ سے طے ہوتا ہے کہ آپ کے کیا حقوق ہیں اور آپ اسے اپنی پسند کی حکومت کو اقتدار میں لا کے کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:16 PM IST