کپواڑہ:سرحدی ضلع کپواڑہ کے کرناہ علاقہ میں تعینات ایک پولیس سب انسپکٹر کی طبیعت اچانک خراب ہوئی ہے ۔پولیس افسر کو علاج و معالجہ کے لیے سب ڈسٹرکٹ ہسپتال ٹنگدھر منتقل کیا گیا،جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔متوفی کی شناخت تصادق حسین شاہ ساکن کرناہ کے طور پر ہوئی ہے۔Police Officer Dies Of Cardiac Arrest in karnah
Police Officer Dies in Karnah پولیس افسر حرکت قلب بند ہونے سے ہلاک
سرحدی ضلع کپواڑہ میں ایک پولیس افسر دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوا ہے۔ متوفی کی شناخت تصادق حسین شاہ ساکن کرناہ کے طور پر ہوئی ہے۔Police Officer Dies Of Cardiac Arrest in karnah
Etv Bharat
مزید پڑھیں:Unidentified Body Recovered in Pampore: پانپور میں عدم شناخت لاش بر آمد
ڈاکٹروں کے مطابق پولیس افسر کی موت حرکت قلب بند ہونے سے ہوئی ہے۔ وہیں پولیس نے قانونی لوازمات پورے کرنے کے بعد لاش کو لواحقین کے سپرد کر دیا گیا ہے۔