ایس ایچ او ہندوارہ پرویز احمد اور نائب تحصیلداد ہندوارہ نے مارکیٹ کا معائنہ کیا جس دوران لوگوں سے گزارش کی گئی وہ حکومت کی جانب سے احکامات کا پالن کریں تاکہ اس کووڑ بیماری پر قابو پایا جاسکے۔
نمائندے کے مطابق ہندوارہ کے کورونا وائرس سے متاثرہ، گونی پورہ ہانجی محلہ میں لوگوں کی راحت کاری کیلئے پولیس دن رات مصروف ہے۔ اور متاثرہ لوگوں کے علاوہ ضرورت مند لوگوں کی ضروریات کوپوراکرنے میں پیش پیش ہے۔