اردو

urdu

ETV Bharat / state

کپوارہ میں پرانہ راکٹ شیل ناکارہ بنایا گیا - بم ڈسپوزل اسکاڈ

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے محفوظ طریقہ سے شیل کو آسانی سے ناکارہ بنایا۔

کپوارہ میں پرانہ راکٹ شیل ناکارہ بنایا گیا
کپوارہ میں پرانہ راکٹ شیل ناکارہ بنایا گیا

By

Published : Jun 3, 2021, 6:23 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کرالہ پورہ میں سیکیورٹی فورسز نے جمعرات کو ایک 51 ایم ایم پرانا راکٹ شیل برآمد کیا۔ جس کے بعد اسے ناکارہ بنانے کے لئے بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کیا گیا۔

کپوارہ میں پرانہ راکٹ شیل ناکارہ بنایا گیا

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہ گولہ آج صبح ایک ٹیم کے ذریعہ جامع مسجد کے قریب بازیاب کیا گیا تھا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے محفوظ طریقہ سے شیل کو آسانی سے ناکارہ بنایا۔

دریں اثناء ایک پولیس اہلکار نے تصدیق کی ہے کہ دھماکہ خیز مواد کو بغیر کسی نقصان کے ناکارہ بنایا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details