پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا جبکہ نظامت کے فرائض فریدہ شوقِ نے انجام دیا۔
نعت گوئی مقابلے میں طلبہ کی شرکت - NAAT COMPETITION AT HANDWARA
جموں وکشمیر کے ہندواڑہ کے گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری اسکول میں نعت گوئی اور قرأت مقابلہ کا انعقاد کیا گیا، جس میں کثیر تعداد میں طلبا وطالبات نے شرکت کی۔
![نعت گوئی مقابلے میں طلبہ کی شرکت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-3234022-818-3234022-1557411431065.jpg)
نعت گوئی مقابلہ
نعت گوئی مقابلہ
اطلاع کے مطابق شعبہ ثقافت محکمہ ایجوکیشن جموں و کشمیر کی طرف سے نعت اور قرأت مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس کی صدارت کفالت اللہ نے کی۔
اس موقع پر سکینڈری اسکول کے پرنسپل محمد رفیق میر، حاجی غلام نبی بٹ، قاری محمد اقبال اور ڈاکٹر عباس بھی موجود تھے۔
تقریب پر مقررین نے اسلام کی تعلیم کو عام کرنے کی تلقین کی۔
TAGGED:
NAAT COMPETITION AT HANDWARA