اردو

urdu

ETV Bharat / state

Minor Girl Killed In Kupwara : کپوارہ سڑک حادثہ میں دوشیزہ کی موت - کپوارہ حادثہ، 15سالہ لڑکی کی موت

شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں دلدوز سڑک حادثے Minor Girl Killed In Kupwara کے دوران 15سالہ لڑکی کی موت واقع ہو گئی۔

کپوارہ سڑک حادثہ میں دوشیزہ کی موت
کپوارہ سڑک حادثہ میں دوشیزہ کی موت

By

Published : Jan 13, 2022, 3:31 PM IST

ضلع کپوارہ کے گگلوسہ علاقے میں، اطلاعات کے مطابق، ایک گاڑی نے پیدل چل رہی ایک 15سالہ لڑکی کو ٹکر مار کر اسے شدید زخمی Road Accident in Kupwaraکر دیا۔

مقامی باشندوں نے زخمی لڑکی، جس کی شناخت گگلوسہ کی رہنے والی خوشبو مشتاق دختر مشتاق احمد کے طور پر ہوئی ہے، کو فوری طور پرائمری ہیلتھ سنٹر ترہگام PHC Trehgamمنتقل کیا جہاں سے ڈاکٹروں نے اسے ضلع اسپتال کپوارہ District Hospital Kupwaraریفر کر دیا۔

کپوارہ اسپتال District Hospital Kupwaraپہنچنے سے قبل ہی خوشبو مشتاق کی موت واقع ہو گئی۔

کپوارہ پولیس نے اس ضمن میں ترہگام پولیس اسٹیشن میں معاملہ درج کر لیا۔

مزید پڑھیں:کپوارہ میں دلدوز سڑک حادثہ، آٹھ ماہ کا بچہ اور 90سالہ بزرگ شہری ہلاک

پولیس ذرائع کے مطابق ڈرائیور کو حراست میں لیکر گاڑی کو بھی سیز کر دیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details