اتوار کے روز سرکاری ذرائع نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے کرناہ کے گاؤں لونتھا میں ایک تیندوے کی موت بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہوئی۔
کرناہ میں کرنٹ لگنے سے تیندوے کی موت - جموں و کشمیر
گزشتہ رات علاقے میں بجلی کے ٹرانسفارمر کے ساتھ رابطے میں آتے ہی تیندوے کو بجلی کا جھٹکا لگا اور وہ ہلاک ہو گیا۔
کرناہ میں کرنٹ لگنے سے تیندوا کی موت
انہوں نے بتایا کہ گزشتہ رات علاقے میں بجلی کے ٹرانسفارمر کے ساتھ رابطے میں آتے ہی تیندوے کو بجلی کا جھٹکا لگا اور برسرموقع ہی ہلاک ہو گیا۔
مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ گذشتہ کئی مہینوں میں شمالی کشمیر میں ایسے متعدد واقعات رونما ہوئے ہیں اور متعلقہ محکمہ ان کی روک تھام میں ناکام رہا ہے۔
Last Updated : Sep 6, 2020, 3:58 PM IST