اردو

urdu

By

Published : Mar 10, 2022, 7:15 PM IST

ETV Bharat / state

Book Launched on Maulana Manzoor Ahmad Kirmani: مرحوم مولانا منظور احمد کرمانی کی پہلی برسی پر کتاب کا اجرا

ہندواڑہ کے مشہور عالم دین مرحوم مولانا منظور احمد کرمانی کی پہلی برسی پر کتاب کا اجرا مفتی اعظم جموں و کشمیر ناصرالاسسلام کے ہاتھوں عمل میں آیا Launch of a book on Maulana Manzoor Ahmad Kirmani۔

Launch of a book on Maulana Manzoor Ahmad Kirmani
Launch of a book on Maulana Manzoor Ahmad Kirmani

ہندواڑہ:جموں و کشمیر کے ضلع ہندواڑہ میں عالم دین مرحوم مولانا منظور احمد کرمانی کی پہلی برسی پر ٹاون ہال ہندواڑہ میں ایک پُروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس میں مرحوم مولانا منظور احمد کرمانی کی زندگی سے متعلق قلمبند کیے گئے تاثرات پر مبنی "مرحوم مولانا منظور احمد کرمانی کچھ باتیں کچھ یادیں" کی رسم رونمائی ان کی پہلی برسی پر کی گئی Maulana Manzoor Ahmad Kirmani, a religious scholar۔

ویڈیو دیکھیے۔

اس پر وقار تقریب کے موقع پر مفتی اعظم جموں و کشمیر ناصر الاسلام، ڈاکٹر حفیظ مسعودی، غلام احمد قریشی، غلام نبی ڈار، پرویٹ اسکول ایسویشن جموں کشمیر کے صدر جی این وار اور متعدد اشخاص اور مقررین بڑی تعداد موجود تھے۔

کتاب کے اجراء کے موقع پر ۔۔۔۔

مزید پڑھیں:

مقررین نے مرحوم مولانا منظور احمد کرمانی کے زندگی پر روشنی ڈالی اور مرحوم کو پر نم آنکھوں سے خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ مرحوم منظور احمد کرمانی کی زندگی سے متعلق رکھی گئی کتاب کا نام ''مرحوم مولانا منظور احمد کچھ باتیں کچھ یادیں'' پر اپنے اپنے تاثرات اظہار کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details