احتجاج میں شامل کرنے والے افراد نے لفٹنٹ گورنر سے مطالبہ کیا ہے انہیں مستقل کیا جائے۔
ڈرائیوروں کے علاوہ یومیہ اور کان کنی میں کرنے والے مزدوروں نے بھی احتجاج کیا۔
احتجاجیوں نے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ انہیں وقت پر کام کرنے کے بعد بھی پییسے نہیں ملتے ہیں۔ اس وجہ سے ان کی روز مرہ کی زندگی مشکلات میں پڑ گئی۔