اردو

urdu

ETV Bharat / state

کپوارہ : نالے میں گرنے سے ایک فوجی اہلکار ہلاک - فوجی اہلکار پیر پھسلنے سے ہلاک

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے ضلع کٹواڑ گلی میں ایل او سی (کنٹرول آف لائن) کے نزدیک نالے میں گرنے سے ایک فوجی جوان کی موت واقعہ ہوئی۔

کپوارہ : نالے میں گرنے سے ایک فوجی اہلکار ہلاک
کپوارہ : نالے میں گرنے سے ایک فوجی اہلکار ہلاک

By

Published : Aug 7, 2020, 7:08 AM IST

اطلاعات کے مطابق، جمعرات کے روز 56 آر آر کا ایک فوجی جوان حفاظتی ڈیوٹی کے دوران نالہ کے کنارے سے پھسل گیا اور نالے میں گرگیا اگر چہ مذکورہ جوان کو بے ہوشی کی حالت میں نزدیکی فوج کے ایم۔آئی اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

ایک عہدیدار نے مرنے والے فوجی جوان کی شناخت اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ عامر حسین وانی کے طور پر کی۔

معلوم ہوکہ جمعرات کے روز 56 آر آر کا ایک فوجی جوان حفاظتی ڈیوٹی کے دوران نالہ کے کنارے سے پھسل گیا اور نالے میں گرگیا اگر چہ مذکورہ جوان کو بے ہوشی کی حالت میں نزدیکی فوج کے ایم۔ائی اسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ ایک عہدیدار نے مرنے والے فوجی جوان کی شناخت اننت ناگ سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ عامر حسین وانی کے طور کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details