شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں ماترگام، ہندوارہ سے تعلق رکھنے والی ایک کمسن لڑکی سڑک حادثے میں شدید زخمی ہو گئی۔
اطلاعات کے مطابق ایک ٹاٹا سومو زیر رجسٹریشن نمبر JK01H 5246 نے ماترگام، ہندوارہ میں 10سالہ ہادیہ دختر محمد اکبر وار کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی۔