اس دو روزہ پروگرام میں مختلف اضلاع کے سینکڑوں بچوں نے حصہ لیا۔
ہندواڑہ: دو روزہ کوڈو چیمپیئن شپ کا اختتام - ہندواڑہ کے اے ایس پی مشکور احمد
جموں و کشمیر کے ہندواڑہ کے ڈگری کالج میں کُوڈو ایسوسی ایشن کی جانب سے دو روزہ کُڈو جے اینڈ کے چمپین شپ پروگرام منعقد ہوا۔
کوڈو چیمپیئن شپ
دو روزہ پروگرام کے دوسرے روز میچ جیتنے والے 5 کھلاڑیوں کو نیشنل لیول پر کھیلنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔
اس موقع پر ہندواڑہ کے اے ایس پی مشکور احمد بطور مہمان خصوصی موجود رہے جبکہ ڈی ایف او ڈاکٹر فیاض احمد کے علاوہ کُڈو ایسوسی ایشن کے دیگر عہدایدان بھی موجود تھے۔