کپواڑہ: شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں ایک قیدی جیل کی عمارت سے گرنے سے ہلاک ہوئے ۔ متوفی کی شناخت37 سالہ محمد یوسف بٹ ولد عبدالعزیز بٹ ساکن پرنگرو ماور ہندواڑہ کے طور پر ہوئی ہے۔Inmate Dies in Kupwara Sub Jail
Inmate Dies in Kupwara Sub Jail کپواڑہ میں قیدی جیل کی عمارت سے گرنے سے ہلاک - عمارت پر گرنے سے قیدی ہلاک
سرحدی ضلع کپواڑہ کے سب جیل میں آج سہ پہر ایک 37 سالہ قیدی جیل کی عمارت سے گرنے سے ہلاک ہوا ہے۔ متوفی کی شناخت محمد یوسف بٹ ولد عبدالعزیز بٹ ساکن پرنگرو ماور ہندواڑہ کے طور پر ہوئی ہے۔Inmate dies after falling from building at sub jail Kupwara
Etv Bharat
پولیس نے قیدی کو فوری طور پر ضلع ہسپتال کپواڑہ پہنچایا تاہم وہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا ۔متوفی قیدی کی شناخت محمد یوسف بٹ ولد عبدالعزیز بٹ ساکن پرنگرو ماور ہندواڑہ کے طور پر ہوئی ہے۔معلوم ہوا کہ قیدی این ڈی پی ایس کیس کے تحت جیل میں تھا۔
مزید پڑھیں:JE Found Dead In Srinagar سرینگر میں جونیئر انجینئر پراسرار حالات میں مردہ پایا گیا