اطلاعات کے مطابق ٹنگدار سیکٹر میں آج شام برفانی تودہ گر گیا اور ایک فوجی چوکی اس برفانی تودہ کی زد میں آگیا جس کے نتیجے میں تین فوجی اہلکار لاپتہ ہو گئے۔
کشمیر: برفانی تودہ گرنے سے کئی فوجی اہلکار لاپتہ - Tangdhar
جموں و کشمیر کے شمالی ضلع کپواڑہ کے ٹنگدار سیکٹر میں برفانی تودے کی زد میں آنے سے کئی فوجی اہلکار لاپتہ ہو گئے ہیں۔

برفانی تودہ گرنے سے کئی فوجی اہلکار لاپتہ
برفانی تودہ گرنے کے فوراً بعد ہی راحت بچاؤ مہم شروع کر دی گئی ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔