انسپیکٹر جنرل آف پولیس کشمیر شری وجئے کمار نے ڈی آئی جی شمالی کشمیر کے ہمراہ ہندواڑہ کا دورہ کیا۔
آئی جی پی کشمیر کا ہندواڑہ دورہ، سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا - ڈی پی ایل ہندواڑہ
اس دوران آئی جی پی نے سکیورٹی صورتحال، انسداد دہشت گردی کی کارروائی اور دیگر جرائم کا جائزہ لیا۔

آئی جی پی کشمیر کا ہندواڑہ دورہ، سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
اس دوران آئی جی پی نے سکیورٹی صورتحال، انسداد دہشت گردی کی کارروائی اور دیگر جرائم کے کاموں کا جائزہ لیا۔ اس دوران ڈی پی ایل ہندواڑہ میں ایک بیٹھک ہوئی جس میں ایس پی ہندواڑہ ڈاکٹر سندیپ چکروتی نے آئی جی پی کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا۔
دریں اثنا آئی جی پی نے موسم گرما کے لئے ایکشن پلان اور تیاریوں کا بھی جائزہ لیا اور انسداد منشیات کی کارروائیوں پر توجہ دینے کی ہدایت دی۔