کپواڑہ:بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) کے انسپکٹر جنرل کشمیر فرنٹئر راجا بابو سنگھ نے جمعہ کے روز کرناہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کرکے صورتحال کا جائزہ لیا۔ بی ایس ایف کشمیر کے ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ کے ذریعے اس کی جانکاری دی۔ IG BSF Kashmir Visits LOC
بی ایس ایف کشمیر نے ٹویٹ میں لکھا کہ 'بی ایس ایف کشمیر کے انسپکٹر جنرل شری راجا بابو سنگھ نے کرناہ سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا‘۔BSF Twitter Kashmir ٹویٹ میں مزید کہا گیا کہ ’موصوف آئی جی نے اگلے علاقوں میں بی ایس ایف اور فوج کے درمیان آپریشنل تیاریوں اور بہتر ہم آہنگی کا جائزہ لیا‘۔