اتوار کے روز شمالی ضلع کپواڑہ میں ایک بڑے پتھر کے نیچے چھپائے ہوئے چار دیسی ساختہ دھماکہ خیز آلات برآمد ہوئے۔ پولیس اور فوج کی 41 آر آر نے تلاشی آپریشن کے دوران آئی ای ڈیز کو بازیافت کرنے کا دعویٰ کیا۔
کپواڑہ میں چار آئی ای ڈی برآمد - IED Kuwpara
پولیس اور فوج کی 41 آر آر نے تلاشی آپریشن کے دوران آئی ای ڈیز کو بازیافت کرنے کا دعویٰ کیا۔
کپواڑہ میں چار آئی ای ڈی برآمد
انہوں نے بتایا کہ دھماکہ خیز مواد کو ناکارہ بنانے کے لئے بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کیا گیا اور علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کارروائی جاری ہے۔
یہ بھی پڑھیں: کھڈونی میں عسکریت پسند پولیس کانسٹیبل سے رائفل چھین کر فرار