کپواڑہ:شمالی کشمیر North Kashmir کے کپواڑہ ضلع میں جموں و کشمیر پولیس J&K Police نے منشیات فروش اور ایک نقب زن کو پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت جیل منتقل Drug Peddler, Burglar Booked Under PSA کر دیا۔
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ ایس ایس پی کپواڑہ کی جانب سے تیار کیے گئے ڈوزیئر پر ضلع مجسٹریٹ نے دستخط کرکے دونوں افراد پر پبلک سیفٹی ایکٹ کا اطلاق کرکے انہیں جھیل بھیجنے کے احکامات صادر کیے۔
مبینہ طور منشیات کے کاروبار میں ملوث شخص کی شناخت کاواری، ترہگام سے تعلق رکھنے والے ارشاد احمد کے طور پر ہوئی ہے۔