اردو

urdu

ETV Bharat / state

DC Kupwara Felicitated: ڈی سی کپوارہ دہلی میں اعزاز سے سرفراز - وگیان بھوَن نئی دہلی

ضلع ترقیاتی کمشنر کپوارہ امام الدین کو تپ دق کے عالمی دن World TB Dayپر مرکزی وزارت صحت نے نئی دہلی میں اعزاز سے نوازا۔ DC Kupwara Felicitatedوگیان بھوَن نئی دہلی میں منعقدہ تقریب کے دوران مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ union health minister mansukh mandaviyaنے امام الدین کو طلائی تمغہ سے نوازا۔

1

By

Published : Mar 26, 2022, 2:26 PM IST

امام الدین DC Kupwara Imam ud Din Felicitatedکو یہ اعزاز ضلع کپوارہ میں محکمہ صحت کے ملازمین کے ساتھ مل کر محنت اور لگن کے ساتھ کام کرنے پر عطا کیا گیا ہے۔ اس موقع پر امام الدین نے کہا کہ وہ یہ تمغہ ضلع کپوارہ کے لوگوں کو اُن کے تعاون دینے اور خیر سگالی کیلئے عوام کے نام وقف کر رہے ہیں۔ انہوں نے محکمہ صحت کے عملہ پر زور دیا کہ وہ دیگر شعبوں میں بھی بہترین کارکردگی کے حصول کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھیں۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میں لوگو ں کو درپیش مسائل کا حل ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور اس کے لئے باقی محکمہ جات کو بھی محکمہ صحت کی مخلصانہ کوششوں سے استفادہ کرنا چاہئے تاکہ ضلع میں عوامی خدمات کو مزید متحرک اور بہتر DC Kupwara Felicitated at Vigyan Bhawan, Delhi بنایا جا سکے۔

ضلع کپوارہ کو شعبہ صحت میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر گو لڈ میڈل دیے جانے پر ضلع ڈی سی آفس کپوارہ کے عملہ خوشی و مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اسے ضلع بھر کے لوگوں کے لیے باعث اعزاز قرار دیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details