اردو

urdu

ETV Bharat / state

کپواڑہ: صفا‏ئی ملازمین کا مظاہرہ - فاکہ کشی

جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل سے تعلق رکھنے والے صفائی ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کیا۔

صفا‏ئی ملازمین کا مظاہرہ
صفا‏ئی ملازمین کا مظاہرہ

By

Published : Dec 26, 2020, 4:02 PM IST

کپوارہ میں محکمہ صحت کے صفائی ملازمین نے زوردار احتجاج کیا۔ احتجاجی افراد نے محکمہ ہیلتھ پر الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ کئی مہینوں سے تنخواہ بند ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے بچے فاقہ کشی پر مجبور ہو گئے ہیں۔

صفا‏ئی ملازمین کا مظاہرہ

ضلع صدر عبد الاحد کشمیری نے کہا کہ ہمیں صرف ماہانہ 200 سے لیکر 500 سو روپیہ تنخواہ ہے اس لیے ایل جی انتظامیہ سے اپیل ہے کہ ہماری تنخواہ کو بڑھایا جائے اور رکی پڑی تنخواہیں جلد از جلد واگزار کی جائیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details