اردو

urdu

ETV Bharat / state

کپواڑہ میں مشتبہ چیز ملنے سے علاقے میں افراتفری - latest news kupwara

جموں و کشمیر کے کپواڑہ ضلع میں مشکوک چیز ملنے سے علاقے میں افراتفری مچ گئی، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی ٹیم کو موقع پر طلب کیا گیا ہے۔

Chaos found in Kupwara
Chaos found in Kupwara

By

Published : Oct 11, 2021, 7:20 AM IST

کپواڑہ: شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے علاقے کے سلکوٹ میں آر اینڈ بی کے قریب ہفتہ کو ایک مشکوک چیز ملی، جس کے بعد سے علاقے میں افراتفری مچ گئی۔
ایک پولیس افسر نے بتایا کہ سلکوٹ میں مشکوک حالت میں چیز ملنے کے بعد بم ڈسپوزل اسکواڈ ٹیم کو طلب کیا گیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے

مزید پڑھیں: اننت ناگ:انکاؤنٹر میں عسکریت پسند ہلاک،پولیس اہلکار زخمی

نیشنل کانفرس کو جموں میں بڑا دھچکہ، دیویندر سنگھ رانا پارٹی سے مستعفی


اس دوران احتیاطی تدابیر کے لیے ٹریفک کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے، جب تک کہ مشکوک چیز کو ناکارہ بنادیا جاتا ہے اس وقت ٹریفک کی آمد و رفت پر روک رہے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details