ملازمین نے بند پڑی تنخواہ کو فوری طور واگزار کرنے کا مطالبہ کیا۔
محکہ سیاحت کے عارضی ملازمین کا احتجاج - protest
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں محکمہ سیاحت کے ملازمین نے اپنے مطالبات کو لیکر زبردست احتجاج کیا۔
محکہ سیاحت کے عارضی ملازمین کا احتجاج
اس موقع پر ای جے اے سی کے جنرل سکریٹری سید غلام رسول گیلانی نے گورنر انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ محکمہ سیاحت میں کام کررہے تمام عارضی ملازمین کی بند پڑی تنخواہوں کو فوری طور واگزار کیا جائے تاکہ ملازمین بہتر زندگی گزار سکیں۔