اردو

urdu

ETV Bharat / state

جاوید قریشی کا پی ڈی پی اور این سی پر سخت حملہ

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر جاوید قریشی کی صدارت میں زرہامہ کپواڑہ میں ایک عوامی کنونشن کا انعقاد کیا گیا، جہاں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

BJP leader Javid Qureshi  holds convention at Zurhama Kupwara, hundreds participated
BJP leader Javid Qureshi holds convention at Zurhama Kupwara, hundreds participated

By

Published : Feb 15, 2021, 8:07 PM IST

کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جاوید قریشی نے نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی دونوں پارٹیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ' ان لووگوں نے عوام کے ساتھ ہمشیہ دھوکہ کیا ہے اور تیس برسوں سے ان سیاست دانوں نے لوگوں کے ساتھ استحصال کیا ۔ اور جب سے بھارتیہ جنتا پارٹی نے حکومت سنبھالی ہے تبھی سے ان سیاست دانوں کی تمام دھوکے بازی بند ہوگئی ہے'۔

ویڈیو

قریشی نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ' لوگوں چاہیے کہ وہ پہلے اپنے آپ کا اصلاح کرکے ان سیاست دانوں کے ذریعے کیے گئے دھوکے بازی کا حساب لیں اور انہیں دوبارہ مکاری کی سیاست کرنے کاموقع نہ دیں۔ انہوں نے کہا بھارتیہ جنتا پارٹی نے اب یہ عزم مصمم کر لیا ہے کہ ان سیاستدانوں کو ہم یہاں سے چھٹی کرکے رکھیں گے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details