ضلع کپوارہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی کارکنان BJP Activists Protest Against Pujnab Governmentنے کانگریس سمیت وزیر اعلیٰ پنجاب چرنجیت سنگھ چھنی کے خلاف احتجاجی ریلی کے دوران چرنجیت سنگھ چھنی کا پتلا نذر آتش کیا۔
قابل ذکر ہے کہ ریاست پنجاب میں وزیر اعظم نریندر مودی کا قافلہ روکے جانے پر PM Modi’s Cavalcade Stopped in Punjabجموں و کشمیر کے کئی علاقوں بی جے پی کارکنان نے کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔
کپوارہ میں بی جے پی کارکنان نے کانگریس خصوصا وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے اس معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔