اردو

urdu

ETV Bharat / state

کپواڑہ: فوجی اہلکار کی خود کشی - فوجی اہلکار کی خودکشی

کپواڑہ میں فوجی اہلکار تریورد پرکاش نے گذشتہ رات اپنی رائفل سے خود کشی کرلی، لیکن ابھی تک خود کشی کی وجوہات کا پتا نہیں چل سکا۔

army soldier suicide in kupwara
کپواڑہ: فوجی اہلکار کی خودکشی

By

Published : Mar 8, 2021, 8:32 PM IST

شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں گذشتہ رات فوج کے ایک اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔

ذرائع کے مطابق فوجی اہلکار کی شناخت ڈی کوی 06 آر آر کے تریورد پرکاش کے طور پر کی گئی ہے۔

فوری طور پر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ فوجی اہلکار نے یہ قدم کیوں اٹھایا۔ پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details