اردو

urdu

ETV Bharat / state

Army Rescued Pregnant woman کپواڑہ کے برفانی علاقہ میں فوج کی بروقت مدد سے حاملہ خاتون کی جان بچی

سرحدی ضلع کپواڑہ میں فوج نے اپنی جان خطرہ میں ڈالتے ہوئے ایک حاملہ خاتون کی مدد کی۔ خطہ میں بھاری برفباری اور خراب موسم کے سبب علاقہ کی سڑکیں بند تھی ۔

Etv Bharat
Etv Bharat

By

Published : Feb 6, 2023, 5:01 PM IST

جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے کالاروس بلاک کے گاؤں بدہ کھیت میں فوجی جوانوں نے آج صبح ایک حاملہ خاتون کو بھاری برفباری کے بعد اسٹریچر پر اٹھا کر ہسپتال پہنچایا ۔ فوجیوں نے خاتون کو اسٹریچر پر 5 کلومیٹر تک اسٹریچر پر لے کر سومو پل کے قریب لایا جہاں ایک ایمبولینس اسٹینڈ بائی پر تھی۔ خاتون کو مزید عل؛اج کے لیے نزدیکی ہسپتال لے جایا گیا جہاں خاتوں نے ایک بچہ کو جنم دیا۔ اطلاع کے مطابق خاتون اور بچہ دونوں ٹھیک ہیں۔

Indian Army rescued a pregnant woman from the snowbound Badakhet village of Kalaroos

ABOUT THE AUTHOR

...view details