ان تقسیم کی جانے والی اشیا میں چاول کی دو بوریاں، آٹے کی دو بوریاں، تیل ایک ٹین، گھی 10کلو، چینی ایک بوری نمک ایک پیکٹ چائے کی پتی و متعدد اشیا شامل ہیں۔
اس موقع پر گلستان بنات یتیم خانہ کے چیئرمین و دیگر کئی مقامی افراد موجود تھے۔ چیئرمین نے اس مشکل وقت میں مدد کرنے پر فوج کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ 'پوری دنیا اس وقت وبائی مرض میں مبتلا ہے۔'