الطاف بخاری ایک تعزیت پر کپوارہ کے ہتمولہ گئے تھے۔ اس دوران کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جموں کشمیر اپنی پارٹی لوگوں کی بھلائی اور سچائی کا آئینہ دیکھنے والی واحد ایک جماعت ہے۔
پارٹی کے وائس چیئرمن غلام حسن میر نے خطاب میں کہا کہ 'جموں کشمیر اپنی پارٹی کا نام صرف ایک نام نہیں جموں و کشمیر عوام کی ایک آواز ہے۔