اردو

urdu

ETV Bharat / state

Advisor Farooq Khan visits Kupwara: ایڈوائرز فاروق خان نے کپوارہ میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا - مشیر فاروق خان کپوارہ دورہ

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق احمد خان نے کپوارہ دورے کے دوران Advisor Farooq Khan visits Kupwaraمختلف وفود خصوصا منتخب عوامی نمائندوں کے ساتھ منعقد کی، میٹنگ کے دوران نمائندوں سے اپنے اپنے علاقہ جات میں عوام کو درپیش مسائل سے ایڈوائزر کو آگاہ کیا۔

Advisor Farooq Khan visits Kupwara: ایڈوائرز فاروق خان نے کپوارہ میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا
Advisor Farooq Khan visits Kupwara: ایڈوائرز فاروق خان نے کپوارہ میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

By

Published : Jan 18, 2022, 7:17 PM IST

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر فاروق احمد خان Advisor Farooq Khan نے سرحدی ضلع کپوارہ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران مشیر نے ضلع کپوارہ کے ڈپٹی کمشنر، ڈی ڈی سی ممبران، بی ڈی سی چیئرپرسنز سمیت انتظامیہ کے اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹنگیں منعقد کیں۔

ایڈوائرز فاروق خان نے کپوارہ میں ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

ایڈوائزر فاروق خان Advisor Farooq Khan visits Kupwaraنے ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔ وہیں انہوں نے کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے ایس او پیز سمیت کووڈ سے نمٹنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کا بھی جائزہ لیا۔

مشیر نے مختلف وفود خصوصا منتخب عوامی نمائندوں کے ساتھ منعقد کی گئی میٹنگ کے دوران نمائندوں سے اپنے اپنے علاقہ جات میں عوام کو درپیش مسائل سے ایڈوائزر کو آگاہ کیا۔

وفود میں ٹریڈرس فیڈریشن کپوارہ، ٹریڈریس فیڈریشن ہندوارہ، آشا ورکرز ایسوسی ایشن، انٹرنیشنل گجر سبھا، ٹیچرز ایسوسی ایشن سمیت مختلف تنظیمیں و انجمنیں شامل ہیں۔

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر نے عوامی وفود سے لوگوں کو درپیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details