اردو

urdu

ETV Bharat / state

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد نے کپواڑہ کا دورہ کیا - advisor baseer khan visits kupwara

اس دوران خان نے ڈی سی آفس کپواڑہ میں ایک عوامی دربار کا بھی انعقاد کیا۔ ڈپٹی کمشنر کپواڑہ امام الدین نے خان کو کووڈ سے نمٹے کے لیے اور تعمیراتی پروجیکٹز سے متعلق جانکاری فراہم کی۔

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد نے کپواڑہ کا دورہ کیا
لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد نے کپواڑہ کا دورہ کیا

By

Published : Jun 4, 2021, 3:44 PM IST

Updated : Jun 4, 2021, 7:00 PM IST

جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کے مشیر بصیر احمد خان نے آج کپواڑہ کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے آرگینک زرخیز منڈی (organic Agricultural Mandi) کا افتتاح کیا۔

افتتاح کے دوران ڈپٹی کمشنر امام الدین (کپواڑہ)، ڈی ڈی سی چیئرمین کپوارہ عرفان پنڈت، ایس ایس کپوارہ سندیپ چکروتیاور ایس پی ہندوارہ سندیپ گپتا سمیت متعدد عہدہ داران موجود رہے۔

لیفٹیننٹ گورنر کے مشیر بصیر احمد نے کپواڑہ کا دورہ کیا

اس کے علاوہ بصیر احمد خان نے محکمہ ایگرکلچر کی جانب سے لگائے گیے اسٹالز کا بھی معائنہ کیا۔

اس دوران خان نے ڈی سی آفس کپواڑہ میں ایک عوامی دربار کا انعقاد کیا۔ ڈپٹی کمشنر کپواڑہ امام الدین نے خان کو کووڈ سے نمٹے کیلئے اور تعمیراتی پروجیکٹز کے متعلق جانکاری فراہم کیں۔

وہیں عوامی دربار میں ڈی ڈی سی ممبران، بی ڈی سی ممبران، تجارتی انجمن، ٹرانسپورٹ چیئرمین مونسپل کمیٹی کپواڑہ اور ہندواڑہ کے علاوہ علماء دین کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔

Last Updated : Jun 4, 2021, 7:00 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details