اردو

urdu

ETV Bharat / state

Additional Div Comm Visits Handwara: ایڈیشنل ڈویژنل کمشنر نے ہندواڑہ میں فوارے کا افتتاح کیا - بلاک دیوس میں شرکت

ایڈیشنل ڈویژنل کمشنر کشمیر Additional Div Comm Visits Handwara نے ضلع کپواڑہ کے ہندواڑہ قصبہ کا دورہ کرکے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے علاوہ بلاک دیوس کی تقریب میں بھی شرکت کی۔

By

Published : Apr 28, 2022, 8:42 PM IST

کپواڑہ:ایڈیشنل ڈویژنل کمشنر کشمیر، قاضی سرور نے شمالی کشمیر کے ہندواڑہ قصبے کا دورہ کیا۔ Additional Div Comm Visits Handwara دورے کے دوران انہوں نے مین چوک ہندواڑہ میں فوارہ کا افتتاح کیا۔ Additional Div Comm inaugurated Fountain in Handwara انہوں نے بلاک دیوس میں شرکت کے پی ایم اے وائی مستحق افراد میں چیک بھی تقسیم کیے۔ دورے کے دوران ان کے ہمراہ ڈی سی کپواڑہ، ڈائریکٹر اربن لوکل باڈیز سمیت پولیس و سیول انتظامیہ کے اعلیٰ افسران بھی تھے۔ اس موقع پر ٹاؤن ہال ہندواڑہ میں ایک مختصر تقریب کا بھی انعقاد عمل میں لایا گیا۔

ایڈیشنل ڈویژنل کمشنر نے ہندوارہ میں فوارے کا افتتاح کیا

ایڈیشنل ڈویژنل کمشنر کشمیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہندواڑہ میں رکے پڑے تعمیراتی کاموں پر فوری طورکام شروع کیا جائے گا اور اور ہندواڑہ کو ایک ماڈل ٹاؤن بنایا جائےگا۔ Additional Div Comm Visits Handwaraانہوں نے کہا کہ ’’جن تعمیراتی کاموں پر کام چل رہا ہے ان کو بھی مقررہ وقت پر تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔ بعد ازاں ایڈیشنل ڈویژنل کمشنر نے انورنامنٹ ہال ہندوارہ میں بلاک دیوس پروگرام میں بھی شرکت کی۔ بلاک دیوس میں لوگوں کی ایک خاصی تعداد نے شرکت کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details