عالمی وبا کورنا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جموں و کشمیر انتظامیہ نے متعدد اضلاع میں لاک ڈاؤن نافذ کیا ہے، تاکہ کورونا وائرس پر قابو پایا سکے۔
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر اور تحصیلدار کی ٹیم نے مارکیٹ کا جائزہ لیا - surveyed the market handwara
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہندواڑہ نذیر احمد اور تحصیلدار ہندواڑہ اعجاز احمد کی سربراہی میں ایک ٹیم نے ہندواڑہ مارکیٹ کا جائزہ لیا۔
رہنما ہدایات پر کا جائزہ لینے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہندواڑہ نذیر احمد اور تحصیلدار ہندواڑہ اعجاز احمد کی سربراہی میں ایک ٹیم نے ہندواڑہ مارکیٹ کا جائزہ لیا۔ اس دوران اے ڈی سی ہندواڑہ نے کہاکہ لوگ اس ماہ زیادہ سے زیادہ احتیاط برتیں اور اپنے گھروں میں ہی رہنے کوترجیحی دیں، کیونکہ کورونا وائرس کا پھیلاک خطرناک شکل اختیار کرچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم احتیاط برتیں گے ایس او پیز کا پر عمل کریں گے تبھی ہی ہم اس وبا سے لڑسکتے ہیں اور اس مہلک مرض سے بچ سکتے ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی وہ ضروری سامان لانے کے لیے ہی باہر آئیں'۔