کپوارہ:شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں ایک 45 سالہ شخص جنگل میں لکڑی کاٹنے کے دوران حادثاتی طور فوت ہو گیا۔ اطلاعات کے مطابق ضلع کپوارہ کے ورنو، لولاب علاقے کے رہائشی جم گکھڑ ولد رحیم اللہ گکھڑ جنگل میں بالن جمع کرنے گئے تھے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بالن جمع کرنے کے دوران حادثاتی طور وہ ایک لٹہ کی زد میں آکر فوت ہو گئے۔ Man Dies in Kupwara after being Hit By Wooden Log
Hit By Wooden Log, man dies in Kupwara: بالن جمع کرنے کے دوران ایک شخص کی موت - لٹہ ٹکرانے سے موت
ضلع کپوارہ کے ورنو، لولاب میں بالن جمع کرنے کے دوران ایک شخص مبینہ طور ایک لٹہ کی زد میں آکر فوت ہو گیا۔ Hit By Wooden Log, man dies in Kupwara
![Hit By Wooden Log, man dies in Kupwara: بالن جمع کرنے کے دوران ایک شخص کی موت بالن جمع کرنے کے دوران ایک شخص کی موت](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-16996206-thumbnail-3x2-death.jpg)
بالن جمع کرنے کے دوران ایک شخص کی موت
مقامی باشندوں نے جم گکھڑ کو فوری طور نیو ٹیکنالوجی پبلک ہیلتھ سنٹر، میدان پورہ پہنچایا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا۔ کپوارہ پولیس نے معاملہ کی نسبت کیس درج کرکے میت کو اپنی تحویل میں لے لیا۔ طبی و قانونی لوازمات کے بعد میت کو آخری رسومات کے لیے لواحقین کے سپرد کر دیا گیا۔45 year old Man Dies in Kupwara