اردو

urdu

ETV Bharat / state

Bear Capture In Kolgam محکمہ وائلڈ لائف نے کولگام میں زندہ ریچھ کو پکڑا - کولگام میں زندہ ریچھ کو پکڑا گیا

جموں و کشمیر کے کولگام میں آج محکمہ ویلڈ لایف نے کوریل منزگام دمحال ہانجی پورہ علاقے میں جال بچھا کر ایک ریچھ کو زندہ پکڑا۔ Wild Life Dept Captured Live bear In Kulgam

محکمہ وائلڈ لائف نے کولگام میں زندہ ریچھ کو پکڑا
محکمہ وائلڈ لائف نے کولگام میں زندہ ریچھ کو پکڑا

By

Published : Jan 25, 2023, 3:37 PM IST

محکمہ وائلڈ لائف نے کولگام میں زندہ ریچھ کو پکڑا

کولگام:جموں وکشمیر کے ضلع کولگام میں آج محکمہ ویلڈ لایف نے کوریل منزگام دمحال ہانجی پورہ علاقے میں ایک ریچھ کو زندہ پکڑا۔ دراصل علاقے لھزا میں کئ دنوں سے جنگلی جانوروں گھوم رہے تھے۔ جس کے باعث علاقے میں خوف کا ماحول پیدا ہو گیا تھا۔ اس دوران علاقے کے لوگوں نے محکمہ ویلڈ لایف کو اطلاع دی اور انہوں نے کل شام سے سارے علاقے میں کئ جال لگائے تھے اور آج صبح ایک ریچھ کو زندہ پکڑا لیا۔

مزید پڑھیں:Search Operation in Poonch پونچھ کے جنگلی علاقوں کا محاصرہ، سرحدوں پر چوکسی بڑھائی گئی

محکمہ کی ٹیم ابھی بھی علاقے میں موجود ہے اور جانورں کو پکڑنے کی کوشش جاری ہے۔علاقے کے لوگوں نے محکمہ کا شکریہ ادا کیا۔محکمہ کے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ گھروں سے باہر اکیلے نا نکلے۔ واضح رہے کہ برف باری ہونے کی وجہ سے جنگلی جانوروں نے بستیوں کا رخ کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details