اردو

urdu

ETV Bharat / state

Thieves Loot HDFC ATM in Qazigund قاضی گنڈ میں نامعلوم افراد نے اے ٹی ایم لوٹا

ولگام ضلع کے قاضی گنڈ میں نامعلوم افراد نے نیشنل ہائی وے پر پیٹرول پمپ کے نزدیک قائم ایچ ڈی ایف سی کے ایک اے ٹی ایم سے 4.3 لاکھ نقدی رقم لوٹ لی ہے۔ Unidentified Persons loot Rs 4.3 lakh

قاضی گنڈ میں نامعلوم افراد نے اے ٹی ایم لوٹا
قاضی گنڈ میں نامعلوم افراد نے اے ٹی ایم لوٹا

By

Published : Jan 31, 2022, 7:14 AM IST

جنوبی کشمیر کے قاضی گنڈ میں نامعلوم لٹیروں نے دوران شب ایچ ڈی ایف سی کے ایک اے ٹی ایم کو لوٹ لیا۔ Unidentified persons loot Rs 4.3 lakh from HDFC ATM

قاضی گنڈ میں نامعلوم افراد نے اے ٹی ایم لوٹا

سرکاری ذرائع نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ کولگام ضلع کے قاضی گنڈ میں نامعلوم افراد نے نیشنل ہائی وے پر پیٹرول پمپ کے نزدیک قائم ایچ ڈی ایف سی کے ایک اے ٹی ایم سے 4.3 لاکھ نقدی رقم لوٹ لی ہے۔ unidentified persons looted a cash amount of Rs 4,37,000

ایک پولیس ترجمان نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نامعلوم افراد نے فور وے کے نزدیک اے ٹی ایم مشین کو توڑ کر اس میں موجود روپیے چوری کر لئے ۔ Thieves loot HDFC ATM in South Kashmir

انہوں نے کہا کہ چور کا پتہ لگانے کی کوششیں جاری ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ اے ٹی ایم گارڈ کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا اور سی سی ٹی وی فوٹیج کا بھی تجزیہ کیا جائے گا جس کے بعد تحقیقات کو سمت ملے گی۔ CCTV Footage Will Be Analysed

یہ بھی پڑھیں :شوپیان: چور اے ٹی ایم سے 17 لاکھ روپے لے کر فرار

ان کا مزید کہنا تھا کہ اس ضمن میں ایک کیس درج کیا گیا ہے اور تحقیقات جاری ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details