اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام: بی ڈی سی کی قیادت میں سڑکوں پر میکڈم کا کام جاری

ضلع کولگام کی اہم سڑکوں پر میکڈم بچھانے کا کام جاری ہے، ڈی ڈی سی ممبر ریاض احمد نے آج کیلم ٹینکی پورہ میں میکڈم بچھانے کے کام کا جائزہ لیا۔

By

Published : Jun 6, 2021, 4:19 PM IST

کولگام: بی ڈی سی کی قیادت میں سڑکوں پر میکڈم کا کام جاری
کولگام: بی ڈی سی کی قیادت میں سڑکوں پر میکڈم کا کام جاری

انہوں نے گورنر انتظامیہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوے کہا کہ'پی آر آئی نظام کو بہتر بنانے کے لیے بھرپور اقدامات اُٹھارہی ہے'۔ حلقہ میں کئ اہم سڑکوں پر بھی میکڈم بچھایا جارہا ہے۔

کولگام: بی ڈی سی کی قیادت میں سڑکوں پر میکڈم کا کام جاری

لوگوں نے انتظامیہ کے اس اقدام کی تعریف کی ہے۔ اس موقے پر بی ڈی سی نے کہا کہ 'یہاں کے لوگوں نے مجھے تعمیر و ترقی کے لیے چنا ہے اس لیے یہ میرا فرض بنتا ہے کہ میں لوگوں کے مشکلات کو دور کروں۔

انہوں نے کہا کہ 'علاقے کے لوگوں کو کافی عرصے سے مشکلاتوں کا سامنا تھا اور سڑک کافی خستہ تھی۔ علاقے کے لوگوں نے گورنر انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے ان کے چُنے ہوئے نمائندے کی بات قبول مانی اور جامع منصوبے کے تحت علاقے کے تمام سڑکوں پر میگڈم بچایا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details