اردو

urdu

ETV Bharat / state

دو رہائشی مکان آتشزدگی سے تباہ - کشمیر

جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے کنڈ اورل علاقے میں شب کے دوران آگ کی ہولناک واردات پیش آئی جس کی زد میں دو رہائشی مکان تباہ ہوگئے۔

علامتی تصویر

By

Published : Apr 4, 2019, 7:33 PM IST

سرتاج احمد میر اور بشیر احمد میر کے گھروں سے آگ نمودار ہوئی جس نے آنا فانا دونوں گھروں کو اپنی لپیٹ میں لیا اور گھر میں موجود سارے سازو سامان کو راکھ کی ڈھیر میں تبدیل کیا۔

وہی دوران شب ہی اگرچہ فائر اینڈ ایمرجنسی کی گاڑیاں موقع پر پہنچی تاہم کافی اندھیرے ہونے کی وجہ سے وہ آگ کے شعلوں کو روک نہ سکے۔

اس ضمن میں پولیس نے کیس درج کر لیا ہے اور آگ لگنے کی وجہ کا تحقیقات بھی شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details