اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام کے پانزتھ علاقہ میں سرچ آپریشن شروع - Kashmir militancy

جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے پانزتھ قاضی گنڈ میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے تلاشی مہم شروع کی گئی ہے۔

کولگام کے پانزتھ علاقہ میں سرچ آپریشن شروع
کولگام کے پانزتھ علاقہ میں سرچ آپریشن شروع

By

Published : Jan 25, 2021, 11:20 AM IST

ضلع دیوسر کے پانزتھ اور اس کے ملحقہ بستیوں میں فورسز اہلکاروں نے پیر کی صبح تلاشی مہم شروع کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عسکریت پسندوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر فوج کی 9 آر آر ، سی آر پی ایف اور جموں و کشمیر پولیس کے اسپیشل گروپ نے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

علاقے میں ہر آنے جانے والے راستے بند کر دیے گئے ہیں اور ہر گھر کی تلاشی لی جارہی ہے۔ خبر لکھنے تک تلاشی کاروائی جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details