اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام: اوکے گاؤں کا محاصرہ - عسکریت پسندوں کے  چُھپے ہونے کا شبہہ ظاہر

جنوبی کشمیر کے کولگام ضلع میں اوکے گاؤں کو سکیورٹی فورسز نے اپنے محاصرہ میں لے لیا ہے۔

کولگام: اوکے گاؤں علاقے کا محاصرہ

By

Published : Oct 25, 2019, 7:37 PM IST

اس علاقے میں عسکریت پسندوں کے چُھپے ہونے کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ضلع میں عسکریت پسندوں کی موجودگی سے متعلق خفیہ خبر ملنے پر سکیورٹی فورسز نے علاقہ کا محاصرہ کیا۔

اس علاقے میں سکیورٹی فورسز کی جانب سے ہر طرف روشنی کے لیے ہیڈ لائٹس لگا دی گئی ہیں۔

کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی فورسز تیار ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details