اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام: بجلی نہ ہونے کے خلاف احتجاج - ٹرانسفارمر بار بار خراب

احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ ان کا گاؤں بجلی سے محروم ہے جس کے باعث انہیں سخت مشکلات درپیش ہیں۔

Protest
احتجاج

By

Published : Mar 26, 2021, 2:48 AM IST

ضلع کولگام کے چیک وازہ کنڈ کے لوگوں نے بجلی کی عدم دستیابی کے سلسلے میں احتجاج کیا۔

احتجاج

احتجاجیوں کا کہنا ہے کہ ان کا گاؤں بجلی سے محروم ہے جس کے باعث انہیں سخت مشکلات درپیش ہیں۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ انہوں نے گاؤں کا ٹرانسفارمر کئی بار ٹھیک کروایا تاہم اورلوڈنگ کے باعث ٹرانسفارمر بار بار خراب ہو رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کولگام: مہمانوں کے لیے پینے کا پانی جمع کر رہے میزبانوں کی ویڈیو وائرل

انہوں نے کہا کہ محکمہ کو کئی بار توجہ مبذول کرانے کے بعد بھی ٹرانسفارمر کی صلاحیت نہیں بڑھائی گئی جس کے باعث وسیع آبادی برقی رو کی محرومی سے گھپ اندھیرے میں ہیں۔ لوگوں نے محکمہ بجلی سے نیا ٹرانسفارمر جلد نصب کرنے کی مانگ کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details