اردو

urdu

ETV Bharat / state

کولگام میں کووڈ 19 کی گائیڈ لائن کے مطابق پولنگ جاری - کولگام کی خبر

جنوبی کشمیر کے کولگام کے علاقے دینو کنڈی مرگ اور دمحال ہانجی پورہ میں ووٹروں کی خاصی تعداد دیکھنے کو مل رہی ہیں ۔

Polling continues in Kulgam as per covid 19 guideline
کولگام میں کووڈ 19 کی گائیڈ لائن کے مطابق پولنگ جاری

By

Published : Nov 28, 2020, 1:23 PM IST

ہر پولنگ بوتھ پر ووٹروں کو کورونا وئرس کے خداشات کے پیش نظر طبی جانچ کے بعد ہی ووٹ ڈالنے کی اجازت دی جارہی ہے۔

کولگام میں کووڈ 19 کی گائیڈ لائن کے مطابق پولنگ جاری

فی الحال ضلع میں 10 فیصد پولنگ ہوئی ہے۔اُدھر ضلع کے ترقیاتی کمشنر شوکت اعجاز بٹ مختلف پولنگ مراکز کا دورہ کررہے ہیں۔

ترقیاتی کمشنر کا دورہ

واضح رہے کہ جموں و کشمیر میں پہلی بار منعقد ہونے والے ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل کے انتخابات نیز پنچایتی اور بلدیاتی اداروں کے ضمنی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ جاری ہے جس کے لیے سخت سکیورٹی سمیت تمام ضروری انتظامات کئے گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details