اردو

urdu

By

Published : May 20, 2019, 5:42 PM IST

ETV Bharat / state

پی ڈی پی کےزخمی کارکن کی موت

گذشتہ روز، زنگلپورہ میں نامعلوم افراد نے جمال بھٹ پر فائرنگ کی تھی جس میں وہ شدید طور پر زخمی ہو گئے تھے۔

زخمی شدہ پی ڈی پی کارکن کی موت


جمال بھٹ کو زخمی کے حالات میں ضلع ہسپتال پہنچایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں ابتدائی طبی امداد دے کر بہتر اعلاج کے لیے سرینگر کے سکیمز منتقل کردیا جہاں وہ دوران علاج فوت ہوگئے۔

زخمی شدہ پی ڈی پی کارکن کی موت

جمال بٹ کی لاش ان کے آبائی علاقے پہنچتے ہی علاقے میں کہرامم مچ گیا۔ لوگو سڑکوں پر نکل آئے اور آہ و بکا کر نے لگے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details