سابق رکن اسمبلی عبدل مجید پڈر نے کہا کہ جس طرح مرکزی حکومت نے یہاں پر صرف پارلیمانی الیکشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے تو پھر اسمبلی الیکشن کرانے میں کیا رکاوٹ درپیش ہے۔
دمحال ہانجی پورہ میں پارٹی کارکنان کا اجلاس - پارٹی کارکنان
پی ڈی پی کے سابق رکن اسمبلی عبدالمجید پڈر کی رہائش گاہ پرپی ڈی پی کے کارکنان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پی ڈی پی کے سینیررہنما ڈا کٹر محبوب بیگ مہمانی خصوصی کی حیثیت سے موجود تھے۔
دمحال ہانجی پورہ میں پارٹی کارکنان کا اجلاس
ڈاکٹر محبوب بیگ نے پارٹی کارکناں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے آج تک فاروق عبداللہ جیسا غیر سنجیدہ انسان کہیں نہیں دیکھا وہ انتخابات جیتنے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔