کولگام:جنوبی ضلع کولگام کے نور آباد جنگلی علاقے میں بادل پھٹنے کے باعث چیک وٹو، اسنور اور ٹنگمرگ کے رہائشی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی جبکہ کئی مکانوں کو جزوی نقصان بھی پہنچا۔Cloudburst in kulgam Tangmarg
انتظامیہ نے فوری کارروائی عمل میں لاکر سیلاب میں پھنسے 30 کنبوں کے 150افراد کو محفوظ جگہ پہنچایا جہاں پر اُنہیں کھانے پینے کی اشیاء فراہم کی گئی ۔
Cloudburst in kulgam کولگام ٹنگمرگ میں بادل پھٹنے سے مختلف علاقے زیر آب - بادل پھٹںے کا واقعہ
جنوبی ضلع کولگام کے نور آباد جنگلی علاقے میں بادل پھٹنے کے باعث چیک وٹو، اسنور اور ٹنگمرگ کے رہائشی علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہوئی جبکہ کئی مکانوں کو جزوی نقصان بھی پہنچا۔ Cloudburst in kulgam
کولگام ٹنگمرگ میں بادل پھٹنے سے کئی علاقہ زیرآب
Last Updated : Aug 27, 2022, 9:29 PM IST