اردو

urdu

ETV Bharat / state

Panchayat Ghar Gutted in Kulgam: کولگام میں پنچایت گھر آگ کی نظر - کولگام میں آتشزدگی

جنوبی کشمیر South Kashmir کے ضلع کولگام میں آتشزدگی Panchayat Ghar Gutted in Kulgam کے دوران پنچایت گھر اور اس میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان راکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہو گیا۔

By

Published : Mar 5, 2022, 7:39 PM IST

ضلع کولگام کے دمحال ہانجی پورہ علاقے میں شام کے وقت اچانک پنچایت گھر سے آگ کے شعلے بلند ہوئے Fire Incident in Kulgamجس نے آناً فاناً پوری عمارت کو اپنی زد میں لے لیا۔

ضلع کولگام کے دمہال ہانجی پورہ علاقے میں پنچایت گھر آگ کی نظر

مقامی باشندوں کے مطابق فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ سمیت مقامی رضاکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے روک دیا، تاہم اس دوران پنچایت گھر کی عمارت خاکستر Panchayat Ghar Gutted in Kulgam ہو گئی۔

دریں اثناء، ضلع کے کاکرن، پمبئی علاقے میں بھی پنچایت گھر میں آگ نمودار ہوئی تاہم مقامی باشندوں نے فوری کارروائی عمل میں لاتے ہوئے آگ پر جلد ہی قابو پا لیا۔

کولگام پولیس نے دونوں معاملات کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details