اردو

urdu

ETV Bharat / state

Shazia Jan Removed From NC Membership: نیشنل کانفرنس نے شازیہ ڈار کو بنیادی رکنیت سے برطرف کیا - شازیہ ڈار کو بنیادی رکنیت سے برطرف کیا

نیشنل کانفرنس نے اپنی ڈی ڈی سی کی وائس چیئرپرسن کولگام شازیہ ڈار DDC Vice Chairperson Kulgam Shazia Jan کو بنیادی رکنیت سے برطرف کر دیا۔ دراصل پارٹی کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ پارٹی کے رہنما خطوط پر عمل نہیں کرتی تھیں، جس کی وجہ سے انہں بنیادی رکنیت سے برطرف کیا گیا ہے۔ Shazia Jan Removed From NC Membership

Shazia Jan Removed From NC Membership
نیشنل کانفرنس نے شازیہ ڈار کو بنیادی رکنیت سے برطرف کیا

By

Published : Jun 22, 2022, 11:07 PM IST

کولگام:نیشنل کانفرنس نے اپنی ڈی ڈی سی کی وائس چیئرپرسن کولگام شازیہ ڈار کو بنیادی رکنیت سے برطرف دیا۔ دراصل پارٹی کی جانب سے ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ پارٹی کے رہنما خطوط پر عمل نہیں کرتی تھیں، جس کی وجہ سے انہں بنیادی رکنیت سے برطرف کیا گیا ہے۔ وہیں نیشنل کانفرنس کے ترجمان اعلیٰ عمران نبی ڈار نے بھی ڈی ڈی سی کی برطرفی کی جانکاری دی۔ Shazia Jan Removed From NC Membership

نیشنل کانفرنس نے ڈی ڈی سی کی وائس چیئرپرسن شازیہ ڈار کو بنیادی رکنیت سے برطرف کیا

وہیں بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلع صدر عابد حُسین خان نے بتایا کہ کل ہی شازیہ و دیگر کئی لوگ بھارتیہ جتنا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلیں گے۔ Shazia Jan Removed From NC Membership

ABOUT THE AUTHOR

...view details