اردو

urdu

ETV Bharat / state

این اے اے سی کا دورہ کولگام - UGC

نیشنل اسیسمینٹ اینڈ ایکریڈیٹیشن کونسل کی تین رکنی ٹیم نے آج ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے گورنمنٹ ڈگری کالج کا دورہ کیا۔

این اے اے سی کا دورہ کولگام

By

Published : Jun 12, 2019, 10:21 PM IST

اس تین رکنی ٹیم نے کالج انتظامیہ کے ساتھ اجلاس طلب کیا اور کالج کو نظام تعلیم کے تعلق سے طلبا کے تاثرات جاننے کی کوشش کی۔

واضح رہے کہ این اے اے سی، یونیورسٹی گرانٹ کمیشن(یو جی سی) کے ذریعے قائم کردی ایک ادارہ ہے جس کا کام اعلی تعلیمی اداروں کا جائزہ لینا اور انہیں مستحکم کرنا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details