اطلاعات کے مطابق یاری پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں نے ایس ایچ او کی گاڑی پر حملہ کیا۔
کولگام میں پولیس پارٹی پر حملہ
جموں و کشمیر کے ضلع کولگام کے یاری پورہ علاقے میں عسکریت پسندوں نے پولیس پر حملہ کیا۔
کولگام میں پولیس پارٹی پر عسکری حملہ
حملہ میں محکمہ صحت کے ایک ملازم کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ حملے کے فوراً بعد سکیورٹی اہلکار جائے واردات پر پہنچ گئے ہیں اور علاقے کو محصرے میں لیا ہے۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔